Quiz
Juzz 1
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (12)
1اياك نعبد واياك نستعين..... عبادت کن چیزوں پر مشتمل ہے
- Aظاہری باطنی اعمال اور اقوال پر
- Bظاہری اعمال اور اقوال پر
2 حمادون کون ہوتے ہیں
- Aاللہ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والے
- Bاللہ کی بہت زیادہ تسبیح کرنے والے
3الله يستهزئ بهم…... ان کے ساتھ استہزاء کا کیا معاملہ جائے گا
- Aاللہ ان کی آنکھوں کا نور چھین لے گا
- Bاللہ ان کے قلب کا نور چھین لے گا
4تقوی کیا ہے
- Aدنیا میں گناہوں سے بچنا
- Bآخرت میں عذاب سے بچنا
- Cدونوں جواب درست ہیں
5
قیامت کے دن کون لوگ غمگین نہیں ہونگے- Aایمان لا کر عمل صالح کرنے والے
- Bایمان لاکر توبہ کرنے والے
6 دین کا مذاق اڑانے والوں کا شمارکن لوگوں میں ہوتا ہے
- Aجاہلوں میں
- Bلاعلموں میں
7دل کیوں سخت ہو جاتے ہیں
- Aنشانیاں دیکھنے کے باوجود اتباع نہ کرنے کی وجہ سے
- Bتوبہ نہ کرنے کی وجہ سے
8 ایمان کا تقاضا کیا ہے
- Aاپنے آپ کو پورا کا پورا دین میں داخل کرنا
- Bبعض حصے کو لینا اور بعض کو چھوڑ دینا
- Cسمعنا وعصينا
9قرآن مجید پڑھنے کے مقاصد کیا ہیں
- Aاس پر عمل کرنا
- Bاس کو سمجھنا
- Cاس پر غور و فکر کرنا
- Dسب جواب درست ہیں
10
جادو سے حفاظت کے طریقے کیا ہیں- Aصبح شام کے اذکار
- Bآیت الکرسی
- Cرات کو سونے کے اذکار
- Dسب جواب درست ہیں
11 آیت 112میں کس چیز کا سبق دیا گیا ہے
- Aاحسان اور اخلاص کا
- Bاحسان اور تقوی کا
12مومن نیک عمل کرنے کے بعد کس چیز کی فکر کرتا ہے
- Aعمل کی قبولیت کی
- Bمزید عمل کرنے کی
Information
- Description
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 6,761
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz