GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Juzz 5

Al Huda Canada 12 questions 3,133 views

Take the quiz

Questions in this quiz (12)

  1. 1سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بخل کرے
    1. Aصدقہ
    2. Bسلام
    3. Cزکوۃ
  2. 2غلطی سے قتل کرنے کا کفارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھنا ہے

    1. Aدو مہینے کے مسلسل روزے
    2. Bدو مہینے کے روزے
    3. Cایک ماہ کے روزے
  3. 3آیت101- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی طرف سے صدقہ ہے جسکو قبول کرنا چاہیے
    1. A نماز قصر
    2. Bصلاۃ التوبہ
    3. Cنماز استسقاء
  4. 4آپس میں سلام کو عام کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
    1. Aتمام جوابات درست ہیں
    2. Bنیکیوں کا باعث ہے
    3. Cآپس میں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہے
    4. Dمغفرت کو واجب کرنے والا عمل ہے
  5. 5رات کو آسمان کے دروازے کھلتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں
    1. Aزانی کی
    2. Bجھوٹ بولنے والے کی
    3. Cظلم کرنے والے کی
  6. 6اورنہ تم قتل کرو اپنے نفسوں کو' اس آیت سے کیا مراد ہے'

    1. Aدوسروں کو قتل نہ کرو
    2. Bدونوں جواب درست ہیں
    3. Cخود کشی نہ کرو
  7. 7ابن عباس نے کہا کہ کبیرہ گناہ وہ ہیں جن  پر
    1. Aلعنت کی وعید ہو
    2. Bغضب کی وعید ہو
    3. Cجہنم کی وعید ہو
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  8. 8دین کا مذاق اڑانے والوں کے ساتھ بیٹھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے؟
    1. Aتاکہ ان جیسے نہ ہو جائیں
    2. Bتاکہ ہم کمزور نہ ہوجائیں
  9. 9مطلب پرستی کس چیز کو جنم دیتی ہے
    1. Aغم و غصے کو
    2. Bمنافقت کو
  10. 10عدل کرنے میں کیا چیز رکاوٹ بنتی ہے؟
    1. Aخواہشات کی پیروی
    2. Bدل کی تنگی
    3. Cمال کی فروانی

Information

Description
Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Language
English
Views
3,133
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?