Quiz
Fiqh ul Quloob (Asma e Husna)
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (23)
1عبادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی انتہا ہے۔
- Aشکر
- Bتعظیم
- Cتعریف
2ارواح کی بلندی کس چیز پر منحصر ہے؟
- Aاللہ کے رحمان ہونے کے اثبات پر
- Bاللہ کے الہ ہونے کے اعتراف پر
- Cاللہ کی معرفت پر
- Dاللہ کے احسان اور افعال کے مشاہدے پر
3عالم العلوی اور عالم السفلی کس سے بھرا ہوا ہے؟
- Aہوا سے
- Bرحمت سے
- Cسلامتی سے
4اللہ کے عرش پر کیا تحریر ہے؟
- Aرحمت کے ۱۰۰ حصوں میں سے ۹۹ آخرت کے لئے ہیں
- Bاللہ کی مخلوقات میں سے سب سے وسیع عرش ہے
- Cاللہ کی رحمت اسکے غضب پر بھاری ہے
5 قال النبیﷺ : اانما یرحم اللہ۔۔۔۔۔۔۔
- Aالعالم العلوی و السفلی
- Bعلی من یشا من عبادہ
- Cمن عبادہ الرحما
6اللہ کی رحمت میں سے ہے
- Aجنت
- Bاللہ کا غضب
- Cاللہ کی کتاب
- Dیہ سب کچھ
- Eجنت اوراللہ کی کتاب
7اسم الرحیم کس چیز پر دلالت کرتا ہے؟
- Aایک صفت ہے جو اللہ کے ساتھ قائم ہے
- Bایک صفت ہے جس کی نسبت مخلوق کی طرف ہے
- Cایک صفت ہے جس کا تعلق نعمتوں کے ساتھ ہے
8کون سا نام بندوں کو نہیں دیا جا سکتا؟
- Aرحمٗن
- Bرحیم
- Cعزیز
- Dرازق
- Eخالق
- Fیہ سبھی نام
- Gخالق ، رحمٰن، رازق
- Hخالق، رازق، رحیم
9مبتدا پر ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے
- Aزیر
- Bزبر
- Cپیش
10رکوع اور سجود میں حضورﷺ اللہ کے کس نام کا کثرت سے ذکر کرتے تھے؟
- Aالرحمٰن
- Bالرحیم
- Cالملک
- Dالقدوس
- Eالعزیز
- Fالسلام
11باقٍ لا یفنی : اللہ کی کون سی صفت کو ظاہر کرتا ہے ؟
- Aالملک
- Bالقدوس
- Cالعزیز
- Dالرحمٰن
- Eالمومن
- Fالمھیمن
- Gالجبار
12التحیات للہ ولصلوۃ والطیبات۔۔۔۔۔ حدیث کی رو سے اس کی فضیلت کیا ہے؟
- Aزمین اور اآسمان میں موجود ہر نیک بندے تک سلامتی کی دعا پہنچتی ہے
- Bاسکے بعد جو مانگنا چاہیں وہ مانگیں
- Cبےشک اللہ سلامتی ہے اسلئے نماز میں جو کوئی بیٹھے تو یہ کہے
- Dیہ سبھی کچھ
13حضورﷺ نے کس نام کو پھیلانے کا حکم دیا اور خبر دی کہ یہ محبت پیدا کرنے اور جنت میں داخل ہونے کا زریعہ ہے؟
- Aالمومن
- Bالمھیمن
- Cالسلام
- Dالقدوس
14ایمان کیا ہے؟
- Aعمل
- Bیقین
- Cتصدیق
15المومن کا لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہے۔
- Aمومن
- Bایمان
- Cامن
16امر بالمعروف ونہی عن المنکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
- Aمشروط
- Bلازم
- Cمنع
17اللہ تعالیٰ المومن ہے، اگر ہمیں امن چاہیے تو کیا چھوڑنا ہو گا؟
- Aبد دیانتی
- Bدنیا کی محبت
- Cشرک
18آیت الکرسی کا کون سا حصہ اللہ تعالیٰ کے المھیمن ہونے پر دلالت کرتا ہے؟
- Aلا الہ الا ھو
- Bالحی القیم
- Cلا تاخذہ سنۃ ولا نوم
- Dولا یحیطون بشی من علمہ
- Eوسع کرسیہ السمٰوٰت والارض
19منیع سے کیا مراد ہے؟
- Aمستند کتاب
- Bقوت والا بادشاہ
- Cبلند اور مضبوط قلعہ
- Dکھجور کا درخت
20حدیث کی رو سے عزت حاصل کرنے کے اسباب کیا ہیں؟
- Aتقوی اور اطاعت
- Bمعاف کرنا اور تواضع اختیار کرنا
- Cتقوی، اطاعت، معاف کرنا اور تواضع اختیار کرنا
21نخلۃ الجبارۃ کس کو کہتے ہیں؟
- Aایسا درخت جو ہمیشہ ہرا بھرا رہے
- Bلمبا کھجور کا درخت جس تک کوئی پہنچ نہ سکے
- Cایسا جزیرہ جہاں درخت ہی درخت ہوں
22 قال النبیﷺ تکون الارض یوم القیامۃ خبزۃ واحدۃ یتکفوھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیدہ کما یکفا احدکم خبزتہ فی السفر نزلا الاھل الجنۃ- Aالرحمٰن
- Bالملک
- Cالجبار
- Dالسلام
- Eالمھیمن
- Fالعزیز
23قرآن کے کون کون سے اوصاف بیان ہوئے ہیں؟
- Aالعزیز
- Bالمھیمن
- Cالسلام
- Dالمومن
- Eالعزیز اور المھیمن
- Fالسلام اور المومن
Information
- Description
- Quiz on Fiqh ul Quloob (Asma e Husna), created by Javedan Nabeel on 24/11/2020.
- Author
- Javedan Nabeel
- Language
- English
- Views
- 1,317
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz