GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Chapter 101

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1کوئی شخص کب مومن کہلاتا ہے
    1. Aبندوں سے محبت کرے
    2. Bاللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے
    3. Cہر ذات اور رشتے سے بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے
  2. 2اللہ تعالی کی محبت کیا ہے
    1. Aلذاته
    2. Bلغيره
    3. Cلذاته اور لغيره دونوں
  3. 3اصل عبادت کیا ہے
    1. Aاللہ سے کمال محبت
    2. Bتمام جوابات درست ہیں
    3. Cاللہ کی عظمت اور اس کےلوازم کے مطابق اطاعت اور تقویٰ
    4. Dخضوع و انکساری
  4. 4شرکیہ محبت کیا ہے
    1. Aایسی محبت جس میں اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو شریک بنا لیا جائے
    2. Bچیزوں سے محبت
    3. Cبندوں سے محبت
  5. 5کون سا انسان ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا
    1. Aمذموم شرکیہ محبت کرنے والا
    2. Bضلع جھوٹ بولنے والا
    3. Cامانت میں خیانت کرنے والا
    4. Dوعدہ خلافی کرنے والا

Information

Description
پسندیدہ اور غیر پسندیدہ محبت Pasandidah Awr Ghair Pasandidah Mohabbat
Language
English
Views
40
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?