GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Zakat Quiz 9

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سونے کا نصاب کیا ہے؟
    1. Aستاسی (87) گرام
    2. Bپچاسی (85) گرام
    3. Cساڑھے سات (7.5) گرام
  2. 2اگر آپ نے سونا 1000ڈالر فی 10 گرام کے حساب سے خریدا ہے تو فرض کریں کہ جب آپ اپنی زکوۃ کا حساب لگا رہے ہیں تو یہ 800ڈالر فی 10 گرام ہے
    آپ زکوة کی رقم کا حساب لگانے کے لئے کون سی رقم استعمال کریں گے
    1. Aایک ہزار 1000
    2. Bآٹھ سو (800) ڈالر
  3. 3زکوۃ کا چاندی کا نصاب کیا پے؟
    1. Aچھ سو بارہ (612) گرام
    2. Bساڑھے باون (52.5) گرام
    3. Cستاسی (87) گرام
  4. 4مندرجہ ذیل میں سے کون سی اشیاء ایسی ہیں جن پر زکوة دی جائے گی

    چھ جواب چنیں
    1. Aکھجوریں
    2. Bکرنسی
    3. Cگندم
    4. Dسونا جو زیر استعمال ہو
    5. Eشہد
    6. Fکھیرے
    7. Gجڑی بوٹیاں
    8. Hزمیں جو ذاتی استعمال کے لئے ہو
    9. Iخزانہ
  5. 5 کرایہ کی جائیداد کی قیمت پر زکوة نہیں ہے یہ صرف اس رقم پر ہے جو آپ کرایہ کے طور پر وصول کرتے ہیں اور اس پر سال گذر جائے
    1. ATrue
    2. BFalse

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh of Zakat Quiz 9, created by Alhuda Whatsapp Courses on 22/02/2023.
Language
English
Views
883
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?