Quiz
Fiqh of Salah Quiz 1
Questions in this quiz (5)
1اس کورس کا نصب العین کون سی آیت ہے؟
درج ذیل میں سے ایک کو منتخب کریں- Aوَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِیَعْبُدُوا اللَّہَ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ حُنَفَاء وَیُقِیْمُوا الصَّلَاۃَ وَیُؤْتُوا الزَّکَاۃَ وَذَلِکَ دِیْنُ الْقَیِّمَۃِ
- Bوَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِیَعْبُدُونِ٭مَا أُرِیْدُ مِنْہُم مِّن رِّزْقٍ وَمَا أُرِیْدُ أَن یُطْعِمُون٭إِنَّ اللَّہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّۃِ الْمَتِیْنُ
- Cوَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِہِ نَفْسُہُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَیْْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ
2یہ دعا کن صحابی کی ہے
اللھم اجعل عملی کلہ صالحاً، واجعلہ لوجھک خالصاً ولا تجعل لاحدفیہ شیئاً
(اے اللہ!میرے سارے عمل کو نیک بنادے اور اسے اپنے لیے خالص کردے اور کسی اور کے لیے اس میں سے کچھ بھی نہ رکھ)- Aعمر رضی اللہ عنہ
- Bابوبکر رضی اللہ عنہ
- Cعثمان رضی اللہ عنہ
- Dعلی رضی اللہ عنہ
3اچھی نیت سے ________ بھی عبادات بن جاتی ھیں
- Aعادات
- Bصالحات
- Cسئیات
- Dبدعات
4جو ثواب اور شہرت چاہتا ہے اسے کیا ملے گا؟
(اشارہ: آڈیو میں حدیث کا حوالہ دیا گیا ہے)- Aکچھ نہیں ملے گا
- Bاجر ملے گا
- Cآدھا اجر ملے گا
- Dجنت
5دجال سے بھی بدتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aنماز میں دکھاوا ہے
- Bیاجوج اور ماجوج ہیں
- Cدولت ہے
- Dفرعون اور ہامان ہیں
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 1, created by Alhuda Whatsapp Courses on 03/05/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 2,916
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz