GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 28

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1اگر نماز میں رکوع نہ کریں تو۔۔۔۔۔۔
    1. Aنماز نہیں ہوگی
    2. Bسجدہ سہو کر لیں
    3. Cنماز ہو گئی پر آئندہ دھیان رکھیں
  2. 2نماز کی چوری کیا ہے؟
    1. Aرکوع اور سجدہ درست طریقے سے نہ کرنا
    2. Bنماز کے لیے سستی سے اٹھنا
    3. Cرکوع اور سجدہ چھوٹا کرنا
  3. 3رکوع میں کیا پڑھنا منع ہے؟
    1. Aقرآن
    2. Bتین سے زیادہ مرتبہ تسبیح
    3. Cسبحان ربی العظیم کے علاوہ دوسرے اذکار
  4. 4نماز کے کتنے حصے ہیں؟
    1. Aتین
    2. Bایک
    3. Cدو
    4. Dپانچ
  5. 5رکوع کے بارے میں صحیح جملوں کا انتخاب کریں

    کوئی تین جواب چنیں
    1. Aرکوع میں نگاہ سجدے کی جگہ پر ہو
    2. Bرکوع میں سر سیدھا ہونہ زیادہ اٹھانا نہ جھکانا
    3. Cرکوع میں کمر سیدھی ہو
    4. Dرکوع میں گھٹنوں کو نہ پکڑیں
    5. Eرکوع میں بازو پہلو سے لگ رہے ہوں

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 28, created by Alhuda Whatsapp Courses on 21/06/2023.
Language
English
Views
434
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?