GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 32

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سجدے میں گناہوں کا کیا ہوتا ہے؟
    1. Aگناہ جھڑ جاتے ہیں
    2. Bگناہ جل جاتے ہیں
    3. Cکبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں
  2. 2بیٹھ کر نماز پڑھنے والےکا سجدہ کیسا ہو؟
    1. Aجہاں تک سر آسانی سے جھک جائے
    2. Bکسی بھی حال میں زمین پر سجدہ کرنا ہوگا
    3. Cکسی لکڑی یا ٹیبل پر سر لگا لیں
  3. 3کیا قرانی دعائیں سجدے میں پڑھ سکتے ہیں؟
    1. Aجی ہاں
    2. Bجی نہیں
    3. Cاگر مسنون دعائیں نہ آتی ہوں
  4. 4نماز کے دوران اگر بچہ آپ کے اوپر چڑھ جائے تو کیا کریں؟
    1. Aسجدہ لمبا کر لیں
    2. Bبچہ کو فورا اتار دیں
    3. Cفورا کھڑے ہو جائیں
  5. 5کیا اپنی زبان میں دعا مانگ سکتے ہیں؟

    دو جواب چنیں
    1. Aسجدے میں جائز ہے اگر عربی میں کچھ نہ آتا ہو
    2. Bنماز کے بعد اپنی زبان میں دعا مانگنا زیادہ بہتر ہے
    3. Cجی ہر حال میں مانگ سکتے ہیں

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 32, created by Alhuda Whatsapp Courses on 22/06/2023.
Language
English
Views
384
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?