Quiz
Fiqh of Salah Quiz 35
Questions in this quiz (5)
1تشہد میں ہاتھ کہاں ہوں گے؟
- Aران پر
- Bگھٹنوں سے آگے ہاتھ رکھنا
- Cگود میں ہاتھ رکھنا
2اگر تین یا چار رکعات والی نماز میں پہلے تشہد میں بیٹھنا بھول جائیں تو کیا کریں؟
- Aنماز کے آکر میں سجدہ سہو کرلیں
- Bنماز دو بارہ پڑھیں
- Cجب یاد آئے اسی وقت بیٹھ کر تشہد پڑھ لیں
3 تشہد کے دوران نگاہ کہاں ہو؟
- Aتشہد کی انگلی پر
- Bسجدے کی جگہ پر
- Cران پر
4نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنے سے کیا ملتا ہے؟
لیکچر سن کر جواب دیں- Aسلامتی اور رحمت
- Bمغفرت
- Cجنت
5صالحین کون سے اعمال کرتے ہیں؟
تین جواب چنیں- Aخیر کے کاموں میں بھاگ دوڑ کرتے ہیں
- Bنیکی کا حکم دیتے ہیں
- Cبرائی سے روکتے ہیں
- Dسستی سے کام کرتے ہیں
- Eدوسروں کو خیر کے کاموں سے روکتے ہیں
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 35, created by Alhuda Whatsapp Courses on 19/07/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 336
- History
- Created on 19 Jul 2023 · updated on 24 Jul 2023
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz