GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Juzz 2

Al Huda Canada 12 questions 3,776 views

Take the quiz

Questions in this quiz (12)

  1. 1 امت وسط کا مطلب کیا ہے
    1. Aدرمیانی اور بہترین امت
    2. Bآخری اعتدال والی امت
    3. Cدونوں جواب درست ہیں
  2. 2مصیبت میں صبر کرنے اور دعا کرنے سے کیا نصیب ہوتا ہے
    1. Aرحمت اور ہدایت
    2. Bزندگی میں آسانی
    3. Cاللہ کی رضا
    4. Dاللہ کی نوازشیں
    5. Eسب جواب درست ہیں
  3. 3مخلوق کی محبت خالق کی محبت سے زیادہ ہو تو اسے کیا کہا جاتا ہے
    1. Aشرک في المحبه
    2. Bشرک في الايمان
    3. Cشرک فی العقیدہ
  4. 4 کیا دیت دینے کے بعد بھی قاتل سے بدلہ لیا جائے گا
    1. Aنہیں
    2. Bہاں
  5. 5 ایک روزے کا فدیہ کتنے مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
    1. Aایک مسکین کو
    2. Bدو مسکینوں کو
    3. Cتین مسکینوں کو
  6. 6 آیت 186 واذا سالك عبادي عني-----سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ ہر پکار کا جواب دیتا ہے پھر ہمارا کیا فرض ہے
    1. Aاس کی ہر بات کو مانے
    2. Bعبادت کریں
    3. Cدین کی دعوت کا کام کریں
  7. 7مصیبت پر صبر کرنا اجر کا باعث ہے، ایسے میں ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے
    1. Aاس کو تقدیرکافیصلہ سمجھ کر قبول کریں اور صبر شکر کرتے رہیں
    2. Bدوسروں کو اس کا الزام دیں اور مصیبت آنے کی وجہ معلوم کریں
  8. 8نکاح کی بنیاد کیا ہونی چاہیے
    1. Aدینداری
    2. Bحسب نسب
    3. Cمال و دولت
    4. Dحسن وجمال
  9. 9 طلاق شدہ عورتیں کتنے حیض تک انتظار کریں
    1. Aتین
    2. Bدو
    3. Cایک
  10. 10بیوہ عورت کی عدت کی مدت کتنی ہے
    1. Aچار ماہ دس دن
    2. Bتین ماہ
    3. Cچار ماہ

Information

Description
Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Language
English
Views
3,776
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?