Quiz
Juzz 3
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (12)
1قرآن پاک کی سب سے عظیم آیت کونسی ہے
- Aآیت الکرسی
- Bآیت دین
- Cآیت نور
2
اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے جن میں رسولوں کی تعداد ------------------ ہے،ان میں سے-------------- اولوالعزم ہیں- A34, 5
- B25, 5
- C30, 4
3
قرآن کی سب سے لمبی آیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے- Aآیت الکرسی
- Bایت دین
- Cایت النور
4آیت الکرسی میں اللہ سبحانہ و تعالی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہیں
- A5
- B26
- C10
5بہترین صدقہ وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aدین کی سربلندی کے لیے کیا جائے
- Bدوستوں پر کیا جائے
- Cرشتہ داروں پر کیا جائے
6ایمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بیچ میں ہوتا ہے
- Aنیکی اور گناہ
- Bحلال اور حرام
- Cخوف اور امید
7
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی اللہ سے محبت کے دعوے کو سچا کر سکتی ہے- Aحب دنیا
- Bخواہشات نفس
- Cاتباع رسول
8
-----آیت 79- کتاب پڑھنے کا اصل مقصد- Aحافظ بننا ہے
- Bقاری بننا ہے
- Cربانی بننا ہے
9
آخرت میں خسارا پانے والے کون ہیں- Aاسلام کے علاوہ دین چاہنے والے
- Bخود کو بڑا سمجھنے والے
10کن لوگوں سے آخرت میں فدیہ قبول نہیں کیا جائے گا اگرچہ زمین بھر سونا ہی ہو
- Aکفر کی حالت میں مرنے والوں سے
- Bجھگڑا کرنے والوں سے
- Cجھوٹ بولنے والوں سے
11اگر معاملہ تجارت نقد لینے دینے کا ہو تو کیا کرنا چاہیے
- Aلین دین کسی قسم کا بھی ہو لکھنا ضروری ہے
- Bنقد لین دین میں لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں
12وہ خوش نصیب جو آخرت میں جنت کے حقدار ہونگے، دنیا میں کن خصوصیات کے حامل ہونگے
- Aصبر کرنے والے سچے لوگ جو صبح کے وقت مغفرت چاہنے والے ہوں
- Bفرمانبرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنےوالےہوں
- Cصبر کرنے والے ،سچے ،مغفرت چاہنے والے صبح کے وقت، فرمابرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہوں
Information
- Description
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 3,540
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz