Quiz
Juzz 5
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (12)
1سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بخل کرے
- Aصدقہ
- Bسلام
- Cزکوۃ
2غلطی سے قتل کرنے کا کفارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھنا ہے
- Aدو مہینے کے مسلسل روزے
- Bدو مہینے کے روزے
- Cایک ماہ کے روزے
3آیت101- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی طرف سے صدقہ ہے جسکو قبول کرنا چاہیے
- A نماز قصر
- Bصلاۃ التوبہ
- Cنماز استسقاء
4آپس میں سلام کو عام کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
- Aتمام جوابات درست ہیں
- Bنیکیوں کا باعث ہے
- Cآپس میں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہے
- Dمغفرت کو واجب کرنے والا عمل ہے
5رات کو آسمان کے دروازے کھلتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں
- Aزانی کی
- Bجھوٹ بولنے والے کی
- Cظلم کرنے والے کی
6اورنہ تم قتل کرو اپنے نفسوں کو' اس آیت سے کیا مراد ہے'
- Aدوسروں کو قتل نہ کرو
- Bدونوں جواب درست ہیں
- Cخود کشی نہ کرو
7ابن عباس نے کہا کہ کبیرہ گناہ وہ ہیں جن پر
- Aلعنت کی وعید ہو
- Bغضب کی وعید ہو
- Cجہنم کی وعید ہو
- Dتمام جوابات درست ہیں
8دین کا مذاق اڑانے والوں کے ساتھ بیٹھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے؟
- Aتاکہ ان جیسے نہ ہو جائیں
- Bتاکہ ہم کمزور نہ ہوجائیں
9مطلب پرستی کس چیز کو جنم دیتی ہے
- Aغم و غصے کو
- Bمنافقت کو
10عدل کرنے میں کیا چیز رکاوٹ بنتی ہے؟
- Aخواہشات کی پیروی
- Bدل کی تنگی
- Cمال کی فروانی
11سرگوشیاں کرنا کب پسندیدہ ہیں
- Aبھلی بات کہنے میں
- Bتمام جوابات درست ہیں
- Cلوگوں کے درمیان صلح کروانےمیں
- Dصدقہ و خیرات کے معاملہ میں
12مرد عورتوں پر قوام ہیں کیوں کہ وہ
- Aبچوں کی پرورش کرتے ہیں
- Bمال خرچ کرتے ہیں
- Cدونوں جواب درست ہیں
Information
- Description
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 3,133
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz