Quiz
Juzz 6
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (12)
1رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 'اس شخص میں دین نہیں جو
- Aاپنے کاموں کو درست طریقے سے نہ کرے
- Bعہد کی پابندی نہ کرے
- Cلوگوں کی باتوں کا مذاق اڑائے
2دین میں غلو کا مطلب ہے
- Aاس چیز کو ظاہر کرنا جو اس حد کو ختم کردے جسے دین نے مقرر کیا ہے
- Bدین کی ہر بات کو سنجیدگی سے لینا
- Cبہت زیادہ دینداری میں مشغول ہونا
3مومن کی نمایاں خوبی کیا ہے؟
- Aہر کام کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے
- Bکام کو مسکرا کر انجام دیتا ہے
- Cدوسروں کی مدد کرتا ہے
4جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عطا کر دیتا ہے
- Aایمان
- Bبہت سا مال
- Cنیک اولاد
5مسائل اور تکلیفوں کو دور کرنے کا سب سے بڑا حل کیا ہے؟
- Aاعلی تعلیم حاصل کرنا
- Bبہت سا مال کمانا
- Cایمان بڑھانا اور تقوی اختیار کرنا
- Dتمام جوابات درست ہیں
6استغفار کب قبول ہوتی ہے؟
- Aغلطیوں کی ندامت پر
- Bصرف آنسو بہانے پر
7آیت42 میں خاص طور سے حرام کھانے کی بات کی گئی 'حرام کھانے والے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حرام ہے؟
- Aآگ
- Bجہنم
- Cجنت
8اللہ کے قرب کا ذریعہ کیا ہے؟
- Aنیکیوں میں کثرت
- Bقرآن سے تعلق
- Cنماز
- Dتمام جوابات درست ہیں
9یہود اور نصاریٰ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنانے کی ممانعت ہے
- Aہمسایہ
- Bدلی دوست
- Cدشمن
10قیامت کے دن عدل و انصاف کرنے والے لوگ کہاں ہوں گے ؟
- Aجنت کے باغوں میں
- Bنور کے منبروں پر
11آستانوں پر ذبح کیے گئے جانوروں کے گوشت سے تیار شدہ کھانا کیسا ہے؟
- Aجائز ہے /حلال ہے
- Bنہ جائز ہے /حرام ہے
12اہل کتاب کی عورتیں مسلمانوں کےلیے کس صورت میں حلال ہیں
- Aتمام جوابات درست ہیں
- Bباقاعدہ نکاح کیا جائے
- Cمہر ادا کیا جاۓ
- Dپاک دامن ہوں
Information
- Description
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu by Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 2,511
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz