Quiz
SURAH HUUD
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (10)
1و مرسٰھا کا روٹ ورڈ ؟
- Aم - ر -س
- Bر - س - و
- Cر -س - ا
2تجری کا روٹ ورڈ ؟
- Aت -ج - ر
- Bج - ر - ی
- Cج - ر -ء
3ہر نبی نے اپنی قوم کو پیغام دیا
- Aاللہ کی عبا د ت کرو
- Bاللہ کی عبادت کرو اسکے سوا کوئی معبود نہیں
- Cاللہ کی عبادت کرو اور نیک کام کرو
4عبادت سے کیا مراد ہے ؟
- Aاللہ کو ایک ماننا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھرانا
- Bنماز پڑھنا، روزہ رکھنا، صدقہ کرنا اور نیک کام کرنا
- Cہر معاملے میں اللہ کے حکم کو ماننا
5حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں کیا برائی تھی ؟
- Aاللہ کو نہ ماننا اور بتوں کی پوجا کرنا
- Bشرک کرنا اور ناپ تول میں کمی کرنا
- Cاللہ کو نہ ماننا اور بے حیائی کے کام کرنا
6استغفار سے کیا مراد ہے؟
- Aاللہ تعالیٰ سے ڈرنا
- Bاپنی غلطی کو مان لینا اور اللہ کے سامنے اس کا اظہار کرنا
- Cدل میں شرمندہ ہونا
7السیاٰت کا روٹ ورڈ ؟
- Aس -و - ء
- Bس -ی - ت
- Cس - ا - ت
8انسان کو دنیا پر بھیجنے کا کیا مقصد بتایا گیا ہے؟
- Aتاکہ وہ نماز پڑھے ،روزہ رکھے اور زکوۃ ادا کرے
- Bتاکہ وہ دنیا کی چیزوں سے فائدہ اٹھا سکے
- Cاللہ آزماۓ کہ کون سب سے احسن عمل کرتا ہے
9سورہ ھود کے شروع اور آخر میں اللہ تعالیٰ کی کس صفت کا ذکر کیا گیا ہے ؟
- Aاللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے
- Bاللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا ہے
- Cاللہ تعالیٰ ہر بات کا جاننے والا ہے
10ان الحسناٰت یذھبن السیاٰت کا ترجمہ بتائیں
- Aبے شک برائیاں اچھائی کو مٹا دیتی ہیں
- Bبے شک وہ اچھائیاں اور برائیاں مٹا دیتا ہے
- Cبے شک اچھائیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں
Information
- Description
- Quiz on SURAH HUUD, created by Abdullah shafqat on 03/05/2020.
- Author
- Abdullah shafqat
- Language
- English
- Views
- 379
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz