Quiz
Aqeedah al Wasittiyah Quiz 8
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (10)
1الفرقۃِ الناجیہ المنصورہ اہل السنہ والجماعۃ کااعتقاد کیا ہے
- Aلَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۔ نہیں اسکی طرح کوئی چیز
- Bاللہ کے بارے میں مثال دے سکتے ہیں
2کون سا جملہ کہنا شرک کی طرف لے جاتا ہے
- Aیہ اللہ کی قدرت ہے، تخلیق ہے۔
- Bاللہ تعالیٰ ہر جگہ، ہر چیز میں ہے
3درست ترجمہ چنیں وَلاَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَاءِ اللهِ وآيَاتِهِ
- Aنہیں کج روی کرتے اللہ کے ناموں میں اور اسکی آیاتوں میں
- B کج روی کرتے اللہ کے ناموں میں اور اسکی آیاتوں میں
4وَلاَ يُكَيِّفُونَ کا ترجمہ
- Aاور نہ مثال دیتے ہیں
- Bاور نہ کیفیت بتاتے ہیں
5الفرقۃِ الناجیہ المنصورہ اہل السنہ والجماعۃ کا ایمان چار درست جواب چنیں
- Aجو وصف اللہ تعالیٰ بیان کیا اس کا انکار نہیں کرتے ہیں
- Bکلام کو اپنی جگہوں سے نہیں پھیرتے ہیں
- Cکیفیت بیان کرتے ہیں۔
- Dاللہ کے ناموں اور آیات میں الحاد نہیں کرتے ہیں
- Eاس کی صفات کو مخلوق کی صفات سے مثال نہیں دیتے ہیں
6جو باتیں الحاد میں آ تی ہیں ان پانچ کو چنیں
- A کہناfather Architect وہ نام رکھنا جو اس نے نام نہیں رکھا جیسے
- Bکسی نام کا انکار کرنا جیسے کوئی کہے الستیر کوئی نام ہی نہیں ہے
- Cلَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۔ نہیں اسکی طرح کوئی چیز وَهُوَ السَّمِيعُ البَصِيرُ۔ اور وہ سننے والا ہے دیکھنے والا ہے
- Dاسمآ و صفات کا اثبات کرنا لیکن تمیثل قرار دینا۔
- Eان صفات کا انکار کرنا جن پر وہ نام دلالت کرتے ہیں ۔ جیسے السمیع ہے لیکن وہ میری سنتا نہیں ہے۔
- Fمعبودانے باطل کی طرف اللہ کا نام منسوب کرنا۔ کسی اور کق الہ قرار دینا
7 اللہ تعالیٰ کو اس کی مخلوق پر قیاس نہیں کیا جا سکتا ہے، کیوں؟
- Aوہ سب سے زیادہ جاننے والا ہے
۔ سب سے زیادہ سچا ہے
۔سب سے زیادہ اچھی بات کرنے والا ہے - B۔ سب سے زیادہ سچا ہے
۔سب سے زیادہ اچھی بات کرنے والا ہے
- Aوہ سب سے زیادہ جاننے والا ہے
8 کیا ہم قیامت کے دن اللہ کو دیکھیں گے
- ATrue
- BFalse
9 مُصَدَّقُون کا مطلب
- Aجو سچے ہیں
- Bجنہیں سچی خبر دی جائے
10درست ترجمہ چنیں
لاَ سَمِيَّ لَهُ۔ وَلاَ كُفْءَ لَهُ وَلاَ نِدَّ لهُ۔ ولاَ يُقَاسُ بِخَلْقِهِ سُبْحَانَهَ وَتَعَالَى.- Aکوئی اسکا ہم نام نہیں اور کوئی اسکے برابر اور کوئی اسکا ہم سر نہیں اور نہ کیا جائے گا اسکی مخلوق پر اللہ تعالیٰ کو
- Bکوئی اسکا ہم نام نہیں اور کوئی اسکے برابر نہیں اور کوئی اسکا ہم سر نہیں اور نہ قیاس کیا جائے گا اسکی مخلوق پر اللہ تعالیٰ کو
Information
- Description
- Based on Part 10 of the Audio shared in the Group. Aqeedah al Wasittiyah taught by Dr. Farhat Hashmi
- Author
- sb488
- Language
- English
- Views
- 571
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz