GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh ul Quloob (Asma e Husna)

Javedan Nabeel 23 questions 1,317 views

Take the quiz

Questions in this quiz (23)

  1. 1عبادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی انتہا ہے۔
    1. Aشکر
    2. Bتعظیم
    3. Cتعریف
  2. 2ارواح کی بلندی کس چیز پر منحصر ہے؟
    1. Aاللہ کے رحمان ہونے کے اثبات پر
    2. Bاللہ کے الہ ہونے کے اعتراف پر
    3. Cاللہ کی معرفت پر
    4. Dاللہ کے احسان اور افعال کے مشاہدے پر
  3. 3عالم العلوی اور عالم السفلی کس سے بھرا ہوا ہے؟
    1. Aہوا سے
    2. Bرحمت سے
    3. Cسلامتی سے
  4. 4اللہ کے عرش پر کیا تحریر ہے؟
    1. Aرحمت کے ۱۰۰ حصوں میں سے ۹۹ آخرت کے لئے ہیں
    2. Bاللہ کی مخلوقات میں سے سب سے وسیع عرش ہے
    3. Cاللہ کی رحمت اسکے غضب پر بھاری ہے
  5. 5 قال النبیﷺ : اانما یرحم اللہ۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aالعالم العلوی و السفلی
    2. Bعلی من یشا من عبادہ
    3. Cمن عبادہ الرحما
  6. 6اللہ کی رحمت میں سے ہے
    1. Aجنت
    2. Bاللہ کا غضب
    3. Cاللہ کی کتاب
    4. Dیہ سب کچھ
    5. Eجنت اوراللہ کی کتاب
  7. 7اسم الرحیم کس چیز پر دلالت کرتا ہے؟
    1. Aایک صفت ہے جو اللہ کے ساتھ قائم ہے
    2. Bایک صفت ہے جس کی نسبت مخلوق کی طرف ہے
    3. Cایک صفت ہے جس کا تعلق نعمتوں کے ساتھ ہے
  8. 8کون سا نام بندوں کو نہیں دیا جا سکتا؟
    1. Aرحمٗن
    2. Bرحیم
    3. Cعزیز
    4. Dرازق
    5. Eخالق
    6. Fیہ سبھی نام
    7. Gخالق ، رحمٰن، رازق
    8. Hخالق، رازق، رحیم
  9. 9مبتدا پر ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے
    1. Aزیر
    2. Bزبر
    3. Cپیش
  10. 10رکوع اور سجود میں حضورﷺ اللہ کے کس نام کا کثرت سے ذکر کرتے تھے؟
    1. Aالرحمٰن
    2. Bالرحیم
    3. Cالملک
    4. Dالقدوس
    5. Eالعزیز
    6. Fالسلام

Information

Description
Quiz on Fiqh ul Quloob (Asma e Husna), created by Javedan Nabeel on 24/11/2020.
Language
English
Views
1,317
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?