GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Zakat Quiz 3

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions 1,377 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1مال ان لوگوں کے لئے خیر ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aاللہ سبحانہ و تعالٰی کے راستے میں لوگوں کے حقوق پر خرچ کرے
    2. Bصرف اپنے اوپر خرچ کرے
    3. Cاپنی بیوی سے پہلے اپنے بہن بھائیوں پر خرچ کرے
    4. Dخیراتی منصوبوں پر خرچ کرے
  2. 2عبادات کی تین اقسام کون سی یں
    1. Aمالی
    2. Bبدنی
    3. Cبدنی اور مالی
    4. Dتصوف (روحانی)
  3. 3جب آپ کو کوئی رفاہ عامہ کے بارے میں بتاتا ہے کہ یہاں صدقہ کریں تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟
    1. Aموقع لیں اور عطیہ دیں
    2. Bتحقیق کریں کہ کیا وہ واقعی اس کے مستحق ہیں
    3. Cاپنے اہل خانہ کو پوچھیں کہ کیا آپ کو صدقہ دینا چاہئیے یا نہیں
  4. 4آپ کے لئے درج ذیل میں سے کون سا کام صدقہ جاریہ ہو سکتا ہے؟
    سات جواب چنیں
    1. Aان لوگوں کے لئے سکول بنانا جو استطاعت نہیں رکھتے
    2. Bپانی کی فراہمی کے لئے کنواں کھدوانا
    3. Cمستند اسلامی معلومات کے لئے مسجد بنانا
    4. Dدرخت لگانا
    5. Eعوامی جگہ پر واٹر کولر لگانا
    6. Fیتیم کی۔کفالت کرنا
    7. Gکسی کو قرآن پاک کی تلاوت سیکھانا
    8. Hشاپنگ مال میں برانڈڈ کپڑوں کی دکان لینا
  5. 5اپنے "حق" پر مال۔کیسے خرچ کریں؟

    دو جواب چنیں
    1. Aتبلیغ دین کے لئے خرچ کرنا
    2. Bبرائی کو روکنے کے لیے خرچ کرنا
    3. Cفریضہ پر خرچ کرنا
    4. Dاچھی میراث چھوڑنے کے لیے خرچ کرنا

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh of Zakat Quiz 3, created by Alhuda Whatsapp Courses on 13/02/2023.
Language
English
Views
1,377
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?