GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh Of Zakat Quiz 7

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 صدقات ہمارے گناہوں پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟
    1. Aگناہوں کو مٹا دیتے ہیں جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے
    2. Bگناہوں کو اس طرح جلاتے ہیں جس طرح آگ لکڑی کو جلاتی ہے
    3. Cہمیں گناہ دوبارہ کرنے سے روکتے ہے
    4. Dہمارے گناہوں پر اثر انداز نہیں ہوتے
  2. 2زکوۃ كا لفظ قرآن پاک میں کتنی بار آیا ہے؟
    1. A26
    2. B35
    3. C30
    4. D40
  3. 3اگر ہم الٹھے زکوۃ نہیں دے سکتے تو پھر کیا آپشن ہیں؟
    1. Aکوئی آپشن نہیں ہے
    2. Bہم ماہانہ پیشگی ادائیگی کر سکتے ہیں اور زکوۃ واجب ہونے سے پہلے ادائیگی مکمل کر لیں
    3. Cزکوۃ جس ماہ واجب ہو تب سے ہم ماہانہ ادا کر سکتے ہیں
    4. Dہم ہفتے میں دو بار پیشگی ادائیگی کرسکتے ہیں اور اگلی زکوۃ کے واجب الادا ہونے سے پہلے ادائیگی مکمل کر سکتے ہیں
  4. 4ہم صرف ان لوگوں کو زکوۃ دے سکتے ہیں جو ایک ہی علاقے اور ایک ہی فرقے سے ہوں
    1. ATrue
    2. BFalse
  5. 5زکوۃ جمع کرنے والے/ عاملین زکاة ڈیوٹی کے دوران تحائف قبول نہیں کر سکتے
    1. ATrue
    2. BFalse

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh Of Zakat Quiz 7, created by Alhuda Whatsapp Courses on 22/02/2023.
Language
English
Views
981
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?