Quiz
Fiqh of Zakat Quiz 9
Questions in this quiz (5)
1سونے کا نصاب کیا ہے؟
- Aستاسی (87) گرام
- Bپچاسی (85) گرام
- Cساڑھے سات (7.5) گرام
2اگر آپ نے سونا 1000ڈالر فی 10 گرام کے حساب سے خریدا ہے تو فرض کریں کہ جب آپ اپنی زکوۃ کا حساب لگا رہے ہیں تو یہ 800ڈالر فی 10 گرام ہے
آپ زکوة کی رقم کا حساب لگانے کے لئے کون سی رقم استعمال کریں گے- Aایک ہزار 1000
- Bآٹھ سو (800) ڈالر
3زکوۃ کا چاندی کا نصاب کیا پے؟
- Aچھ سو بارہ (612) گرام
- Bساڑھے باون (52.5) گرام
- Cستاسی (87) گرام
4مندرجہ ذیل میں سے کون سی اشیاء ایسی ہیں جن پر زکوة دی جائے گی
چھ جواب چنیں- Aکھجوریں
- Bکرنسی
- Cگندم
- Dسونا جو زیر استعمال ہو
- Eشہد
- Fکھیرے
- Gجڑی بوٹیاں
- Hزمیں جو ذاتی استعمال کے لئے ہو
- Iخزانہ
5 کرایہ کی جائیداد کی قیمت پر زکوة نہیں ہے یہ صرف اس رقم پر ہے جو آپ کرایہ کے طور پر وصول کرتے ہیں اور اس پر سال گذر جائے
- ATrue
- BFalse
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh of Zakat Quiz 9, created by Alhuda Whatsapp Courses on 22/02/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 883
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz