Quiz
Fiqh of Salah Quiz 27
Questions in this quiz (5)
1اگر کسی کو قران کا کوئی حصہ یاد نہ ہو تو وہ نماز میں کیا پڑھے؟
- Aسُبْحَانَ اللَّهِ وَ الحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
- Bلَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
- Cاللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ شَأْنِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
- Dاللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئَاً
2نماز میں وسوسوں کا کیا علاج ہے؟
- Aاعوذ باللہ پڑھ کہ تین دفعہ بائیں طرف تھتکاریں
- Bنماز توڑ کر دوبارہ شروع کریں
- Cپڑھتے جائیں
3سورة کی آیات میں ترتیب ضروری ہے؟
- Aجی ہاں
- Bجی نہیں
- Cکبھی کبھار جائز ہے
4رفع الیدین میں ہاتھ کہاں تک اٹھائیں گے؟
- Aکندھوں تک یا کانوں تک
- Bسینے تک
- Cکانوں کو ہاتھ لگا کر
- Dہاتھوں کو نہ اٹھائیں
5ان میں سے درست جملوں کا انتخاب کریں
- Aایک ہی سورة دونوں رکعات میں پڑھ سکتے ہیں
- Bجلدی جلدی نماز ایسی ہے کہ جیسے نماز پڑھی ہی نہیں
- Cتیسری رکعت کے شروع میں رفع الیدین سنت ہے
- Dنماز میں خلل ڈالنے والے شیطان کا نام خنزیر ہے
- Eہر سجدے سے پہلے رفع الیدین سنت ہے
- Fرفع الیدین نہ کرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 27, created by Alhuda Whatsapp Courses on 21/06/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 454
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz