Quiz
Fiqh of Salah Quiz 30
Questions in this quiz (5)
1سجدہ کس کی ضمانت ہے؟
- Aکامیابی کی
- Bجنت کی
- Cمغفرت کی
2ہم کس کو سجدہ کر سکتے ہیں؟
- Aاللہ
- Bاللہ اور شوہر
- Cاللہ اور فرشتے
- Dاللہ اور پیر صاحب
3ہم فرشتوں کے سجدے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
- Aآسمان پر ایک بالشت برابر بھی جگہ نہیں بچی جو فرشتوں کے سجدے سے بھری ہوئی نہ ہو
- Bایک فٹ برابر جگہ زمین پرایسی نہیں جہاں سجدہ نہ کرتے ہوں
- Cزمیں میں دس بالشت برابر جگہ نہیں بچی جو فرشتوں کے سجدے سے بھری ہے
4قیامت کے دن کون سجدہ کرے گا؟ لیکچر کی روشنی میں
- Aجو دنیا میں بھی سجدہ کرتے تھے
- Bجو حساب میں کامیاب ہوا
- Cجس کو شفاعت ملی
5سجدے کی فضیلت کیا ہے؟
پانچ جواب چنیں- Aپسندیدہ ترین عمل
- Bقربت کا ذریعہ
- Cایک نیکی
- Dایک گناہ معاف
- Eایک درجہ بلند
- Fدس گناہ معاف
- Gدس درجے بلند
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 30, created by Alhuda Whatsapp Courses on 22/06/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 551
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz