Quiz
Juzz 2
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (12)
1 امت وسط کا مطلب کیا ہے
- Aدرمیانی اور بہترین امت
- Bآخری اعتدال والی امت
- Cدونوں جواب درست ہیں
2مصیبت میں صبر کرنے اور دعا کرنے سے کیا نصیب ہوتا ہے
- Aرحمت اور ہدایت
- Bزندگی میں آسانی
- Cاللہ کی رضا
- Dاللہ کی نوازشیں
- Eسب جواب درست ہیں
3مخلوق کی محبت خالق کی محبت سے زیادہ ہو تو اسے کیا کہا جاتا ہے
- Aشرک في المحبه
- Bشرک في الايمان
- Cشرک فی العقیدہ
4 کیا دیت دینے کے بعد بھی قاتل سے بدلہ لیا جائے گا
- Aنہیں
- Bہاں
5 ایک روزے کا فدیہ کتنے مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
- Aایک مسکین کو
- Bدو مسکینوں کو
- Cتین مسکینوں کو
6 آیت 186 واذا سالك عبادي عني-----سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ ہر پکار کا جواب دیتا ہے پھر ہمارا کیا فرض ہے
- Aاس کی ہر بات کو مانے
- Bعبادت کریں
- Cدین کی دعوت کا کام کریں
7مصیبت پر صبر کرنا اجر کا باعث ہے، ایسے میں ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے
- Aاس کو تقدیرکافیصلہ سمجھ کر قبول کریں اور صبر شکر کرتے رہیں
- Bدوسروں کو اس کا الزام دیں اور مصیبت آنے کی وجہ معلوم کریں
8نکاح کی بنیاد کیا ہونی چاہیے
- Aدینداری
- Bحسب نسب
- Cمال و دولت
- Dحسن وجمال
9 طلاق شدہ عورتیں کتنے حیض تک انتظار کریں
- Aتین
- Bدو
- Cایک
10بیوہ عورت کی عدت کی مدت کتنی ہے
- Aچار ماہ دس دن
- Bتین ماہ
- Cچار ماہ
11 لیڈر شپ کے لیے کیا دو چیزیں ضروری ہیں
- Aجسمانی اور علمی قوت
- Bجسمانی اور مادی قوت
12 آیت 248 کو کیا کہتے ہیں
- Aآیت سکینہ
- Bآیت البر
- Cآیت دین
Information
- Description
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 3,776
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz