GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Fasting Quiz 4

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1اگر آپ رمضان میں سفر کر رہے ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
    1. Aیہ آپ پر ہے چاہیں تو روزہ رکھیں اور چاہیں تو چھوڑ دیں
    2. Bروزہ نہ رکھیں کیونکہ سفر میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں
    3. Cروزہ نہ رکھیں اور فدیہ دے دیں
    4. Dروزہ رکھیں کیونکہ یہ فرض ہے
  2. 2اگر کوئی کسی دائمی مرض کی وجہ سے بالکل روزہ نہ رکھ سکیں تو وہ ایک روزے کا کتنا فدیہ دیں
    1. Aمسکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا
    2. Bمسکین کو دو نئے کپڑوں کے جوڑے لے دینا
    3. Cمسکین کو ایک وقت کا کھانا کھلانا
    4. Dمسکین کو دس ڈالر یا اس جتنی رقم دے دینا
  3. 3اگر آپ کے خاندان میں کوئی فوت ہو جائے تو ان کے ذمے فرض روزے ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟
    1. Aاس کے چھوڑے ہوئے روزوں کی قضاء کے لیے روزہ رکھیں
    2. Bاس کی طرف سے فدیہ دے دیں
    3. Cکچھ نہ کریں کیونکہ ابھی بہت دیر ہو چکی ہے۔
    4. Dاس کے بارے میں کسی کو مت بتائیں کیونکہ یہ حیاء والی بات ہے۔
  4. 4مندرجہ ذیل میں سے کون سے آپ کا روزہ نہیں ٹوٹتا؟

    پانچ جواب چنیں
    1. Aمسواک کرنا
    2. Bغسل کرنا
    3. Cآنکھوں میں دوا ڈالنا
    4. Dسالن چکھ کر تھوک دینا
    5. Eخون کا عطیہ دینا
    6. Fپانی کا صرف ایک گھونٹ پینا
  5. 5سحری کھانے کے بعد بھی واجب غسل کیا جا سکتا ہے۔
    1. ATrue
    2. BFalse

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh of Fasting Quiz 4, created by Alhuda Whatsapp Courses on 27/03/2023.
Language
English
Views
616
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?