Quiz
Fiqh of Salah Quiz 3
Questions in this quiz (5)
1عبادت کا لغوی معنی کیا ہے؟
- Aخشوع و خضوع
- Bنماز
- Cامید
2ہم اللہ کی عبادت کیوں کریں؟
- Aکیونکہ اللہ کا حق ہے اور ہم پیدا اس ہی کے لیے کیے گئے ہیں
- Bکیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
- Cکیونکہ ہمارا دل کرتا ہے
3مومن کی عبادت کیسی ہوتی ہے؟
- Aاللہ کے مقرر کردہ طریقے پرایک اللہ کی عبادت کرتا ہے
- Bاللہ کے ساتھ کسی اور کی بھی عبادت کرتا ہے
- Cاپنے مرضی سے عبادت کے طریقے بنا کر عبادت کرتا ہے
4اللہ کی راہ میں رکاوٹیں آئیں تو سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟
- Aصدقہ کریں
- Bکسی سے مدد مانگیں
- Cشکر کریں
- Dپیر صاحب کے پاس جائیں
5تخلیق کے مقصد کی دلیل کے لیے کون سی آیت ہے؟
- A(وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ)
- B(الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ)
- C(أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ)
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 3, created by Alhuda Whatsapp Courses on 04/05/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 1,094
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz