Quiz
Fiqh of Salah Quiz 11
Questions in this quiz (5)
1کونسا علم سیکھنا فرض ہے ؟
- Aجو فرائض کی ادائیگی میں مددگار ہو
- Bدنیا کا علم
- Cہر طرح کا علم حاصل کریں تاکہ غوروفکر کرسکیں
2آڈیو میں مذکور حدیث کے مطابق کون سی عورت ملعون ہے؟
- Aسر اونٹ کی کوہان کی طرح ہو اور لباس پہن کر بھی ننگی ہو
- Bجو زیب وزینت اختیار کرے
- Cجو اپنا لباس زمین پر گھسیٹ کر چلے
3ساتر کپڑا کونسا ہوتا ہے
- Aجس سے جلد کی رنگت نہ نظر آئے
- Bجو خوبصورت ہو
- Cجو موٹا/اونی ہو
4عورت کو نماز میں اپنے ستر/عورة کے بارے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
پانچ جواب چنیں- Aلباس ڈھیلا ہو
- Bلباس شفاف نہیں ہونا چاہئے
- Cسوائے ہاتھ اور منہ کے پورا جسم ڈھکا ہوا ہو
- Dٹخنے ڈھانپے ہوئے ہوں
- Eبال بہت اونچے نہ باندھے ہوئے ہوں
- Fمنہ ڈھکا ہوا ہو
- Gسجدے میں جاتے ہوئے جسم کو نیچے رکھے
5مرد کا نماز میں ستر کیا ہے ؟
تین جواب چنیں- Aکندھے ڈھانپنے ہوئے ہوں
- Bکپڑے تنگ نہ ہوں
- Cٹخنے ڈھکے ہوئے نہ ہوں
- Dٹوپی پہننی ہو
- Eکپڑا لمبا اور طویل ہو
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 11, created by Alhuda Whatsapp Courses on 24/05/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 899
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz