Quiz
Fiqh of Salah Quiz 17
Questions in this quiz (5)
1اشھد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له و اشھد ان محمدا عبده ورسوله / اشھد ان لا اله الا الله و ان محمدا عبد الله ورسوله
وضو کے بعد، اس دعا کی کیا فضیلت ہے ؟
دو جواب چنیں- Aجنت واجب ہوجاتی ہے
- Bجنت کے 8 دروازے کھل جاتے ہیں
- Cفرشتے مغفرت کی دعا کرتے ہیں
- Dسارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
2سبحانک اللھم و بحمدک اشھد ان لا اله الا انت استغفرك وأتوب إليك
اس دعا کی کیا فضیلت ہے؟- Aورق پر لکھ دیا جاتا ہے اور مہر لگا کر رکھ دیا جاتا ہے اور قیامت مہر نہیں کھلتی
- Bجنت واجب ہو جاتی ہے
- Cسارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
3اگر درھم برابر کچھ اعضاء خشک رہ جائیں اور نماز پڑھ لی تو کیا کریں؟
- Aدوبارہ وضو کرکے نماز ادا کریں
- Bنماز ہو گئی پر دوبارہ وضو کر لیں
- Cکوئی فرق نہیں پڑتا
4اگر اعضاء وضو ابھی گیلے ہوں اور آپ ایک خشک جگہ محسوس کریں تو کیا کرنا چاہیے؟
- Aصرف اتنی جگہ دھو لیں
- Bپورا وضو دوبارہ کرلیں
- Cیہ وہم ہے اس کو چھوڑ دیں
5وضو کے احکامات کے بارے میں صحیح جملے چنیں
چار جواب چنیں- Aاگر وضو ٹوٹنے کا وہم ہو تو نماز نہ توڑیں
- Bاونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
- Cایک وضو سے کئی نمازیں ادا ہو سکتی ہیں
- Dاگر کپڑے کے ساتھ شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائےتو وضو نہیں ٹوٹے گا
- Eزخم سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
- Fحجامہ کرانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 17, created by Alhuda Whatsapp Courses on 09/06/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 774
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz