GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 18

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1کیا صرف چمڑے کی جراب پر ہی مسح ہو گا؟
    1. Aنہیں جرابیں موزوں کے قائم مقام ہیں
    2. Bہاں وضو نہیں ہوگا
    3. Cیہ افصل ہے
  2. 2اللہ تعالیٰ کو رخصت کتنی پسند ہے؟
    1. Aجتنی عظیمتیں
    2. Bعظیمتوں سے زیادہ
    3. Cنا پسند ہیں
  3. 3مسح کی مقدار مقیم کے لیے کتنی ہے؟
    1. Aایک دن اور رات
    2. Bتین دن
    3. Cایک رات
  4. 4جرابوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟

    چار جواب چنیں
    1. Aطہارت کی حالت میں موزا پہنا ہو
    2. Bجرابیں نجس نہ ہوں
    3. Cحدث اصغر میں مسح کرنا
    4. Dشریعت کے مطابق مدت میں مسح کرنا
    5. Eجرابیں ٹخنوں سے نیچے ہوں
    6. Fچمڑے کی ہوں
  5. 5اگر ہم جوتوں پر مسح کریں تو نماز کیسے ادا کریں گے؟
    1. Aجوتا اتار کر نماز پڑھیں گے
    2. Bجوتے کے ساتھ نماز لازم ہے
    3. Cجوتے اتر گئے تو وضو پورا کریں گے

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 18, created by Alhuda Whatsapp Courses on 09/06/2023.
Language
English
Views
729
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?