GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 20

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہیں؟
    1. Aسنت سے کوئی الفاظ ثابت نہیں
    2. Bدو رکعت نماز فرض منہ میرا قبلہ شریف کی طرف
    3. Cپتا نہیں
    4. Dرضيت بالله ربا وبالاسلام دينا
      وبمحمد صلى الله عليه وسلم نبيا ورسول
  2. 2نیت کے بعد سب سے پہلے کیا کریں؟
    1. Aتکبیر تحریمہ
    2. Bمصلے پر کھڑے ہوں
    3. Cبات چیت کر لیں
  3. 3جو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی استطاعت رکھتا ہے مگرپھر بھی بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟
    1. Aاسکی نماز باطل ہے اور گناہ ہو گا
    2. Bنماز پھر بھی ہو جائے گی مگر اجر آدھا ہوگا
    3. Cنماز ہو جائے گی اور اجر دگنا ہوگا
  4. 4جب امام تکبیر کہے تو مقتدی کیا کرے؟
    1. Aہلکی آواز میں خود تکبیر کہے
    2. Bخاموشی سے سنے اور اتباع کرتا جائے
    3. Cاونچی آوازمیں ساتھ کہے
  5. 5 ان میں سے کون سے جملے درست ہیں؟

    پانچ جملے چنیں
    1. Aتکبیر تحریمہ نماز کا احرام ہے
    2. Bتکبیر نماز کا رکن ہے،اس کے بغیر نماز نہیں ہو گی
    3. Cچار زانوں ہو کر نماز پڑھ سکتے ہیں
    4. Dقیام میں ضرورتا سہارا لینا جائز ہے
    5. Eبیٹھ کر نماز پڑھنے سے کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے
    6. Fتکبیر تحریمہ کو ہم تحریمہ اس لیے کہتے ہیں کیوں کیونکہ وہ عزت کے قابل ہے

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 20, created by Alhuda Whatsapp Courses on 19/06/2023.
Language
English
Views
683
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?