Quiz
Fiqh of Salah Quiz 40
Questions in this quiz (5)
1نماز میں اطمینان نہ ہو تو نماز کو کیا ہوتا ہے؟
- Aنماز باطل ہو جاتی ہے
- Bنماز قبول ہو جاتی ہے مگر ثواب کم ملتا ہے
- Cکچھ نہیں ہوتا
2کامیاب لوگ کون ہیں؟
- Aجو فرائض پورے کر کے بھی ڈرتے رہتے ہیں
- Bجو صرف نوافل ادا کرتے ہیں
- Cجو کام کر کہ اس پر مطمئن ہو جاتے ہیں
3خشوع میں حائل ہونے والی سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟
- Aشیطان
- Bنفس
- Cگناہ
4خشوع کیا ہے ؟
دو جواب چنیں- Aعاجزی اور انکساری کے ساتھ اللہ کے آگے کھڑا ہونا
- Bدل کا راغب ہونا
- Cرونا
- Dتمام ارکان ادا کرنا
5خشوع کس کو واجب کردیتا ہے؟
- Aجنت
- Bثواب
- Cگناہوں کی معافی
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 40, created by Alhuda Whatsapp Courses on 01/08/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 392
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz