GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 43

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1اگر مسلسل کی ہوئی نیکی بیماری کی وجہ سے چھوٹنے لگے تو کیا ہوتا ہے
    1. Aفرشتے اس کے لیے وہ عمل لکھتے رہتے ہیں
    2. Bاس کی وہ عادت چھٹ جاتی ہے
    3. Cفرشتے اس کی استقامت کی دعا کرتے ہیں
  2. 2مسجد کی مینخیں کون ہیں؟
    1. Aجو مسجد میں جانے پر استقامت اختیار کرتے ہیں
    2. Bجو ہر نماز جماعت سے پڑھتے ہیں
    3. Cجو نماز کے انتظار میں رہتے ہیں
  3. 3کیا امام بیٹھ کر امامت کرا سکتا ہے؟
    1. Aجی
    2. Bنہیں
    3. Cاگر کوئی اور نہ ہو
  4. 4اگر کوئی رکوع اور سجدے کے لیے کرسی پر بیٹھتا ہے تو صف میں کیسے کھڑا ہو؟
    1. Aصف کے ساتھ کھڑا ہو اور کرسی پیچھے ہو
    2. Bجب بیٹھا ہو تو صف سے جڑا ہو
    3. Cپیچھے الگ ہو کر پڑھے
  5. 5بیٹھ کر نماز میں رکوع اور سجدے میں کیا فرق ہے ؟
    1. Aرکوع میں کم جھکے اور سجدے میں زیادہ جھکے
    2. Bکوئی فرق ضروری نہیں
    3. Cرکوع میں سر کہیں نہیں لگے اور سجدے میں کسی چیز کو آگے رکھ کر اس پرسجدہ کریں

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 43, created by Alhuda Whatsapp Courses on 04/08/2023.
Language
English
Views
457
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?