Test
Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 3
Preguntas del test (5)
1 تلاوت كا اصل معني كيا ہے؟ . 1
- Aصرف قرآن پڑهنا
- B قرآن پڑهنا اور اس كا اتباع كرنا
- Cقرآن كو اچهى آواز میں پڑهنا
2 جب بهى انسان كو قرآن پر عمل كرنا مشكل لگے تو اس كوكيا كرنا چاهيئے؟ 2
- A عمل كرنا چهوڑ دينا چاهيئے
- Bنماز اور صبر سے مدد لينا چاهيئے
- Cپريشان هو جانا چاهيئے
3 . جب موسي عليه السّلام طور پر الله كي كتاب لینے گئے تو ان كى قوم نے كس كو معبود بنا ليا؟3
- Aبكرى
- Bاونٹ
- Cبچهڑا
4جو بامقصد لوگ ہوتے هیں وه كيسي غذا استعمال كرتے ہیں ؟ 4
- Aحلال طيب، ساده جس سے اپني زندگي قائم ركهه سكيں
- Bروزانہ نئی ڈش کا اہتمام کرتے ہیں
- Cنئی نئی کهانے کی تركيبيں استعمال کرتے ہیں
5 بني اسرائيل پر الله كي ناراضگي كيوں آئى؟ .5
- Aاوپر دئي گئي تمام وجوهات كي بناء پر
- Bالله كي دي ہوئی شر يعت كو نہیں مانا
- Cنبيو ں كو قتل كيا
- Dانهوں نےالله كے احكامات پرعمل نہیں كيا
Información
- Descripción
- Al Huda Institute Canada
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 5.661
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test