Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 4
Questions in this quiz (5)
1پسند کی شادی مین کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے
- Aدين كا
- Bمزاجى مطابقت كا
- Cہم عمرى كا
2مطلقه عورت كى عدّت كى مدّت كيا هوگى
- A تين حیض
- Bتين مہینے
- C چار ہینے دس دن
3بیوی کو شوہر کا حق اور شوہر کو بیوی کا حق کیوں دینا چاہیے
- Aخاندانی مشکلات سے بچنے کے لئے
- Bبچوں کے اچھے مستقبل کے لئے
- Cاللہ کی رضا کی خاطر
4دودھ پلانے والی عورت کے کھانے کپڑےکی ذمہ داری کس پرہے
- Aوالدین پر
- Bبچے کے باپ پر
- Cخاندان والوں پر
5قرض حسنہ سے کون سا قرض مراد ہے
- Aشادی بیاہ میں دیئے گئے تحفے
- Bدین کی ترقّی کی راہ میں دیا ہوا
- Cواپس نہ لینے کی نیّت سے دیا ہوا قرض
Information
- Description
- www.alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 3,591
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz