Fiqh of Salah Quiz 21

Descripción

Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 21, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 19/06/2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Test por Alhuda Whatsapp Courses, actualizado hace 12 meses
Alhuda Whatsapp Courses
Creado por Alhuda Whatsapp Courses hace 12 meses
502
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
کیا ہم اس غلطی کو درست کر سکتے ہیں جو نماز میں کوئی کر رہا ہے (جب کہ ہم نماز نہیں پڑھ رہے ہیں)؟
Respuesta
  • جی ہاں کر سکتے ہیں
  • نہیں کر سکتے
  • اس طرح دوسرے کی نماز باطل ہو جائے گی

Pregunta 2

Pregunta
قیام میں کھڑے ہماری نگاہیں کہاں ہونی چاہییں؟
Respuesta
  • سجدے کی جگہ پر ٹکی ہوئی ہوں
  • سیدھی ہوں اور سامنے دیکھیں
  • سجدے کے ارد گرد کی جگہ پر ہوں

Pregunta 3

Pregunta
قیام میں ہاتھ کیسے رکھیں؟ دو طریقے چنیں
Respuesta
  • دایاں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں
  • دائیں ہاتھ سے بائیں بازو کو پکڑیں
  • بایاں ہاتھ کو دائیں ہاتھ پر رکھیں
  • دونوں ہاتھ پیٹ پر باندھیں

Pregunta 4

Pregunta
کن تین چیزوں سے نماز کے دوران منع کیا گیا ہے؟
Respuesta
  • مرغ کی طرح ٹھونگے مارنا
  • کتے کی طرح پائوں آگے کر کے بیٹھنا
  • لومڑی کی طرح ادھر اُدھر دیکھنا
  • بلی کی طرح حرکت کرتے رہنا

Pregunta 5

Pregunta
کوئی دو درست جملے منتخب کریں
Respuesta
  • لمبے قیام والی نماز افضل ہے
  • با جماعت نماز میں قیام زیادہ لمبا نہ ہو
  • باقی نماز کی نسبت قیام اتنا ہو جتنا سجدہ ہوتا ہے
  • با جماعت نماز میں امام کو ہرگز نہیں دیکھا جا سکتا
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

Las Matemáticas
maya velasquez
CÁLCULOS con [ 3 · 5 · 7 ]
JL Cadenas
Test sobre Julio Cortázar
crisferroeldeluna
Los Grandes Filósofos
maya velasquez
Cuadernillo del ICFES Saber 11 - 2014
D. Valenzuela
Elementos de la Tabla Periódica
Roberto Jerónimo
Diagrama de Flujo
alanfrank96
Sistema Nervioso
Salim Cueter Paternina
Enseñando con Mapas Mentales
Diego Santos
ÁFRICA
Ulises Yo