Quiz
Fiqh of Salah Quiz 21
Perguntas do quiz (5)
1کیا ہم اس غلطی کو درست کر سکتے ہیں جو نماز میں کوئی کر رہا ہے (جب کہ ہم نماز نہیں پڑھ رہے ہیں)؟
- Aجی ہاں کر سکتے ہیں
- Bنہیں کر سکتے
- Cاس طرح دوسرے کی نماز باطل ہو جائے گی
2قیام میں کھڑے ہماری نگاہیں کہاں ہونی چاہییں؟
- Aسجدے کی جگہ پر ٹکی ہوئی ہوں
- Bسیدھی ہوں اور سامنے دیکھیں
- Cسجدے کے ارد گرد کی جگہ پر ہوں
3قیام میں ہاتھ کیسے رکھیں؟
دو طریقے چنیں- Aدایاں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں
- Bدائیں ہاتھ سے بائیں بازو کو پکڑیں
- Cبایاں ہاتھ کو دائیں ہاتھ پر رکھیں
- Dدونوں ہاتھ پیٹ پر باندھیں
4کن تین چیزوں سے نماز کے دوران منع کیا گیا ہے؟
- Aمرغ کی طرح ٹھونگے مارنا
- Bکتے کی طرح پائوں آگے کر کے بیٹھنا
- Cلومڑی کی طرح ادھر اُدھر دیکھنا
- Dبلی کی طرح حرکت کرتے رہنا
5 کوئی دو درست جملے منتخب کریں
- Aلمبے قیام والی نماز افضل ہے
- Bبا جماعت نماز میں قیام زیادہ لمبا نہ ہو
- Cباقی نماز کی نسبت قیام اتنا ہو جتنا سجدہ ہوتا ہے
- Dبا جماعت نماز میں امام کو ہرگز نہیں دیکھا جا سکتا
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 21, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 19-06-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 539
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz