GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 21

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1کیا ہم اس غلطی کو درست کر سکتے ہیں جو نماز میں کوئی کر رہا ہے (جب کہ ہم نماز نہیں پڑھ رہے ہیں)؟
    1. Aجی ہاں کر سکتے ہیں
    2. Bنہیں کر سکتے
    3. Cاس طرح دوسرے کی نماز باطل ہو جائے گی
  2. 2قیام میں کھڑے ہماری نگاہیں کہاں ہونی چاہییں؟
    1. Aسجدے کی جگہ پر ٹکی ہوئی ہوں
    2. Bسیدھی ہوں اور سامنے دیکھیں
    3. Cسجدے کے ارد گرد کی جگہ پر ہوں
  3. 3قیام میں ہاتھ کیسے رکھیں؟

    دو طریقے چنیں
    1. Aدایاں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں
    2. Bدائیں ہاتھ سے بائیں بازو کو پکڑیں
    3. Cبایاں ہاتھ کو دائیں ہاتھ پر رکھیں
    4. Dدونوں ہاتھ پیٹ پر باندھیں
  4. 4کن تین چیزوں سے نماز کے دوران منع کیا گیا ہے؟
    1. Aمرغ کی طرح ٹھونگے مارنا
    2. Bکتے کی طرح پائوں آگے کر کے بیٹھنا
    3. Cلومڑی کی طرح ادھر اُدھر دیکھنا
    4. Dبلی کی طرح حرکت کرتے رہنا
  5. 5 کوئی دو درست جملے منتخب کریں
    1. Aلمبے قیام والی نماز افضل ہے
    2. Bبا جماعت نماز میں قیام زیادہ لمبا نہ ہو
    3. Cباقی نماز کی نسبت قیام اتنا ہو جتنا سجدہ ہوتا ہے
    4. Dبا جماعت نماز میں امام کو ہرگز نہیں دیکھا جا سکتا

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 21, created by Alhuda Whatsapp Courses on 19/06/2023.
Language
English
Views
539
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?