Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 3
Preguntas del test (5)
1۔ "میری تنہائی میری خلوت، میرا قتل میری شہادت، میری جلاوطنی میری سیاحت ہے" کس کا قول ہے
- Aامام مالک رحمہ الله
- Bامام شافعی رحمہ الله
- Cامام ابن تیمیہ رحمہ الله
2 رب هب لى من الصالحين " کس نبی کی دعا ہے؟
- Aحضرت یعقوب علیہ السلام کی
- B۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
- Cحضرت اسماعیل علیہ السلام کی
3 عرش کے دروازے کس بندے کے لئے کھل جاتے ہیں؟
- A۔ جو اپنے آپ کو اللہ کےلئے خالص کرلیتا ہے
- B۔ جو کبیرہ گناہوں سے پرہیز کرتا ہے
- C۔جو لوگوں کے سامنے بہت اچھی نماز پڑھتا ہے تاکہ وہ بھی سیکھیں
- Dجو آیت کریمہ کا وظیفہ پورے سوا لاکھ بار کرتا ہے
4۔ کسی کو اسلام کی دعوت دیں تو کس پر ضرور بات کرنی چاہیئے؟
- A۔ قرآن کی حقانیت پر
- Bجہنم کے دردناک عذاب پر
- Cحضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے پر
5 الہدیٰ البیانی سے کیا مراد ہے؟
- Aکسی کی غلطی دیکھ کراس کو اس کی غلطی کا احساس دلانا
- Bکسی کی غلطی دیکھ کر اپنی غلطی کا احساس کرلینا
- Cکسی کی غلطی دیکھ کر دوسروں کو اس کی غلطی کا احساس دلانا
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 954
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test