¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 اسلام میں تصویریں بنانا کیوں منع ہے
    1. Aانسان ماضی میں کھو کر رہ جاتاہے
    2. Bاس سے شرک کا دروازہ کھلتا ہے
    3. Cلوگ اپنے آپ کو اچھا بناکر پیش کرتے ہیں اسلئیے جھوٹ ہے
  2. 2نبیﷺ کو جنوں کے قرآن سننے کی خبر کس نے دی تھی
    1. Aخود جنوں نے دی تھی
    2. Bحضرت جبرئیل علیہ السلام نے دی تھی
    3. Cایک درخت نے دی تھی
  3. 3ترتیل سے پڑھنے کا کیا مطلب ہے
    1. Aفجرکی نماز کے بعد قرآن کی تلاوت کرنا
    2. Bتہجد کی نماز میں مصحف میں دیکھ کر تلاوت کرنا
    3. Cالفاظ کو کھینچ کر ہر لفظ کو علیحدہ علیحدہ اس کا حق ادا کرتے ہوئے پڑھنا
  4. 4۔ تہجد کی نماز کے بارے میں کیا درست ہے
    1. Aشیطان سے پورے دن کے لئے حفاظت ہوجاتی ہے
    2. Bعذاب قبر سے بچاتی ہے
    3. Cبرائیوں کا کفارہ اور گناہوں سے رکاوٹ ہے
    4. Dفرض کے بعد سب سے فضیلت والی اور اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے
  5. 5 نفس پر کنٹرول حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے
    1. Aتہجد کی نماز کی پابندی کرنا
    2. Bفجر کی نماز کی حفاظت
    3. Cعشاء کی نماز باجماعت ادا کرنا

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
992
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?