¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 37-49

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1کسی کو دعوت دیتے ہو ئے کس بات کا خیال رکھنا چاہیئے
    1. Aسارے فرائض دوسرے کو سمجھا دینے چاہیئے
    2. Bدوسری کو اپنایت سے دعوت دینی چاہیئے
    3. Cان کی غلطیاں سمجھنی چاہیئے
  2. 2جب کسی کو دین کی دعوت دیں تو کیا کریں
    1. Aہر موقع پہ تبلیغ کرنی چاہیئے
    2. Bلوگوں کے پیچھے پڑ جانا چاہیئے
    3. Cجب موقع محل ہو تو تبلیغ کرنی چاہیئے
  3. 3 فَلَبِثَ فِى السِّجْنِ } فَلَبِثَ کے معنی}
    1. Aکہیں ٹہرنا
    2. Bطویل عرصہ
    3. Cکم عرصہ
  4. 4خوابوں سے انسان کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے
    1. Aکسی انسان کو بھی سچا خواب نظر آسکتا ہے
    2. Bجو انسان سچا خواب دیکھے وہ نیک ہوتا ہے
    3. Cانسان کی اہمیت بڑھتی ہے اگر وہ سچا خواب دیکھے
  5. 5سات سال قحط کے بعد کتنے عرصہ تک بارش ہوئی
    1. Aایک سال
    2. Bتین سال
    3. Cدو سال

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
96
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?