¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Surah An Najm 1-30

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 ستاروں کے گرنے سے مراد
    1. Aبدبختی کی علامت
    2. Bقیامت کی نشانی
    3. Cصبح کےآنے کا وقت
  2. 2—- بغير علم کے جبکہ — جان بوجھ کر غلط راہ اختیار کرنا ہے
    1. Aضلّ ، غوَئ
    2. Bطغئ ، غوَئ
    3. Cهوئ ، ضلّ
  3. 3 آیت نمبر 13 میں کس نے دیکھا
    1. Aنبی صلى الله عليه وسلم نے دیکھا
    2. Bجبرائيل عليه السلام نے دیکھا
    3. Cاللہ عزوجل نے دیکھا
  4. 4 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کی کون سی نشانیاں دیکھيں
    1. Aجنت اور جہنم
    2. Bاللہ تعالی کو دیکھا
    3. Cسارے فرشتے دیکھے
  5. 5 .......اللہ تعالی کے ہاں سفارش کی شرایط
    1. Aجس کی سفارش کی جائے اللہ اس سے راضی ہو
    2. Bنبی صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص سے راضی ہوں
    3. Cجس کی سفارش کی جائے اس کے گواہ موجود ہوں

Información

Descripción
alhudainstiute.ca
Idioma
English
Visitas
77
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?