Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 2
Preguntas del test (5)
1۔ قیامت کے دن جہنمیوں کے کونسے اعضاء سب سے پہلے بولیں گے؟
- Aآنکھیں اور کان
- Bجلد اور ہڈیاں
- Cران اور ہتھیلیاں
2 قرآن کس لئے آیا ہے؟
- Aزندوں کو ڈرانے کے لئے
- Bمردوں کو بخشنے کےلئے
- Cتعویذ بنا کر لٹکانے کے لئے
3 صف کے بارے درست ہے
- Aآگے کی صفوں کو پہلے پر کرنا اور جڑ کر کھڑا ہونا چاہیئے
- Bتھوڑے سے گیپ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
- C۔ اپنی پسند اور سہولت کی جگہ کھڑے ہوسکتے ہیں
- D۔ مونڈھوں کو برابر کرنا اور صفوں کو درست کرنا چاہیئے
4۔ جہنم کے درخت کا کیا نام ہے اور اس کا ذائقہ کیسا ہے؟
- Aکیکٹس، ذائقہ میں نمکین
- B۔ زقّوم، ذائقہ میں انتہائی کڑوا
- Cغرقد، ذائقہ میں کسیلا
5 باپ دادا کی پیروی کب کرنا چاہیئے؟
- Aہر حال میں ان کی پیروی ضروری ہے
- Bجب وہ صحیح دین پر ہوں
- Cصرف دینی معاملات میں ان کی ضروری ہے
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 899
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test