¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Al-Baqarah Ayah 1-39

Komal Raja 24 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (24)

  1. 1بسم اللہ الرحمن الرحیم کے معنی ہیں۔
    1. Aساتھ نام للہ کے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    2. Bمیں شروع کرتا/کرتی ہوں اللہ کے نام کے ساتھ جو مہربان اور نہایت رحم والا ہے
    3. Cاللہ کا نام رحمان اور رحیم بھی ہے
  2. 2 إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
    1. Aصرف اس كي ہی تم عبادت کرتے ہیں اورصرف اس سے ہی تم سب مدد چاہتے ہیں
    2. Bإِيَّاكَ - صرف تیری ہی
      نَعۡبُدُ - ہم عبادت کرتے ہیں
      وَ - اور
      إِيَّاكَ - صرف تیری ہی
      نَسۡتَعِينُ - تم مدد چاہتے ہیں
    3. Cإِيَّاكَ - صرف تیری ہی
      نَعۡبُدُ - ہم عبادت کرتے ہیں
      وَ - اور
      إِيَّاكَ - صرف تیری ہی
      نَسۡتَعِينُ - ہم مدد چاہتے ہیں
  3. 3الفاتحہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔بھی کہا جاتا ہے
    1. Aسورة
    2. B، رقيه، اور سبع المثاني
    3. Cيوم القيامة
  4. 4الحمد كا ماده
    1. Aح م و
    2. Bح م د
    3. Cح م ا د
  5. 5آیت 3 اور 4 کے مطابق متقین کی صفات کون سی ہیں؟
    1. Aوہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں غیب پر، نماز قائم کرتے ہیں اور جو رزق اللہ نے انہیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں
      ایمان لاتے ہیں اس پر جو نازل کیا گیا طرف اور جو نازل
      کیا گیا آپ سے پہلےاور آخرت پر وہ وہ یقین رکھتے ہیں
    2. Bایمان لاتے ہیں اس پر جو نازل کیا گیا طرف اور جو نازل کیا گیا آپ سے پہلےاور آخرت پر وہ وہ یقین رکھتے ہیں
    3. Cٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡغَيۡبِ وَيُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقۡنَٰهُمۡ يُنفِقُونَ
  6. 6قُلُوْب كا واحد بتائیے
    1. Aاقلاب
    2. Bقالب
    3. Cقلب
  7. 7کفر، فعل ماضی واحد مذکر غائب سے فعل ماضی جمع مذکر غائب بنائیے
    1. Aکافرون
    2. Bکفرو
    3. Cكفروأ
  8. 8منافق كي كون سی 3 صفات بتائیں۔
    1. Aفسادی، جھوٹا، دو رخا
    2. Bبے شعور، بیوقوف، لاعلم،
    3. Cسب جواب درست ہیں
  9. 9منافق سے جب کہا جاتا کہ تم صحابہ جیسا ایمان لے آؤ تو کہتے۔۔۔۔
    1. Aہم ایمان لے آئے
    2. Bہم ہر گز ایمان نہیں لائیں گے
    3. Cکیا ہم ایمان لائیں جیسے ایمان لاتے بیوقوف
  10. 10 اس د نیا میں کفار کو کس قسم کی سزا دی گئی؟
    1. Aان کے دلوں پر مہر ہےا
    2. Bان کے کانوں پر مہر لگ گئی ہے
    3. Cدردناک عذاب
    4. Dان كي آنكھوں پر پرده ڈال ديا گيا هے
    5. Eسب جواب درست

Información

Descripción
Test your-self
Idioma
English
Visitas
139
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?