¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1ہمیں کن لوگوں سے جنگ کرنے سے روکا گیا ہے
    1. Aجو مسلم نہیں ہیں مگرمسلمانوں کے ساتھ امن سے رہ رہے ہیں
    2. Bمنافقین کے ساتھ
    3. Cجو کفار ہیں اور مسلمانوں سے دشمنی رکھتے ہیں
    4. Dجو ایمان والے ہیں اور اللہ سے محبت کرتے ہیں
  2. 2صلحِ حدیبیہ کی ایک شق یہ تھی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aاگرکوئی مرد مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گا تو اسے لوٹایا جائے گا
    2. Bکوئی مرد ہو یا عورت ہو ، اگر مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گا تو اسے نہیں لوٹایا جائے گا
    3. Cاگرکوئی عورت مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گی تو اسے لوٹایا جائے گا
  3. 3نبی ﷺ کا نام پچھلی کتابوں میں کیا لکھا تھا
    1. Aمحمد ﷺ
    2. Bاحمد
    3. Cمصطفیٰ
  4. 4مسبّحات کن سورتوں کو کہا جاتا ہے
    1. Aجن سورتوں کے شروع میں تسبیح کا ذکر آیا ہے
    2. Bجن سورتوں میں اللہ کی تعریف کی جاتی ہے
    3. Cجن سورتوں میں نبی ﷺ کی تعلیمات کا ذکر ہے
  5. 5الھدٰی کا نصاب کیا ہے
    1. Aقرآنی آیات پڑھائی جائیں، تزکیہ کیا جائے، تربیت کی جائے اور قرآن و سنت کی تعلیم دی جائے
    2. Bپورے تیس جز حفظ کرائے جائیں
    3. Cپورے قرآن کا لفظ نہ لفظ ترجمہ یاد کرایا جائے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
852
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?