Test
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 74-89
Preguntas del test (5)
1 إِن يَسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ أَخٌ لَّهُ مِن قَبْلُ } یوسف کے بھائیوں کی ان باتوں سےان کی شخصیت کا کون سا پہلو سامنا آرہا ہے
- Aحسد
- Bاخلاص
- Cنفرت
22) { وَٱبۡيَضَّتۡ عَيۡنَاهُ مِنَ ٱلۡحُزۡنِ فَهُوَ كَظِيمٌ۬}
كَظِيمٌ۬ کے کیا معنی ہیں- Aشدّت والا غم
- Bاداسی
- Cمحبّت
3{ قَالَ إِنَّمَآ أَشۡكُواْ بَثِّى وَحُزۡنِىٓ إِلَى ٱللَّهِ }
یعقوبؑ کی اس بات سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں- Aاپنے غم صرف الله سے شئیر کرنے چاہیئں
- Bلوگوں کے سامنے اپنے غموں کا رونا رونا فائدہ مند ہوتا ہے
- Cلوگوں کے ساتھ بات شیئر کرنے سے کوئی آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
4کسی کو اس کی غلطی کا احساس کس طرح دلانا چاہیئے
- Aطعنہ دینا چاہیئے
- Bان کو غلطی کا احساس دلاکر شرمندہ کرنا چاہیئے
- Cبات کو چھپا کر صرف دوسرے کو یاد دلاناچاہیئے
5سورۃ یوسف سے ہمیں کامیابی کی ضمانت کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے
- Aتقویٰ اور سچائی
- Bتقویٰ اور صبر
- Cایمان اور صبر
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 112
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test