¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 21-24

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1دنیا کے چھوٹے یا قریبی عذاب کون سے ہو سکتے ہیں
    1. Aبے روزگاری
    2. Bقحط، قتل، قید ، خوف
    3. Cبیماری
  2. 2دنیا کی آزمائشیں کیوں آتی ہیں
    1. Aتاکہ اپنی غلطیوں کی سزا دنیا میں بھگت لیں
    2. Bیہ قانونِ فطرت ہے
    3. Cتاکہ لوگ رب کی طرف پلٹ آئیں
  3. 3 اپنی اصلاح کے لئے کیسا رویہ ضروری ہے
    1. Aغیر ذمہ دارانہ
    2. Bمعذرت خواہانہ
    3. Cتاویل چھوڑنا اور فوری تبدیلی پہ آمادگی
  4. 4نبیﷺ نے موسیٰ کا حال حلیہ کیسا بیان فرمایا
    1. Aلمبے بال سیاہ فام
    2. Bگندمی رنگ گھنگھریالے بال طویل قامت
    3. Cسرخ و سفید طویل قامت
  5. 5 لوگوں کی راہنمائی کا کام کرنے والوں کی دو اہم ترین خصوصیات کیا ہیں
    1. Aخوش گفتاری اور مالداری
    2. Bبہادری اور عقلمندی
    3. C۔صبر اور یقین

Información

Descripción
alhudainsitute.ca
Idioma
English
Visitas
7
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?