Test
Urdu Oft-Recited Surahs_ al-FatihahTafseer
Preguntas del test (5)
1اُمّ القرآن‘ اور ’اُم الکتاب‘ کس سورۃ کو کہا گیا ہے’
- Aسورۃ البقرہ
- Bسورۃ اخلاص
- Cسورۃ الفاتحہ
2قرآنِ کریم پڑھنے سے پہلے کس عمل کا حکم دیا گیا ہے
- Aسر ڈھانپنے کو
- Bأعوذ باللہ من الشیطان الرجیم‘ پڑھنے کو ’
- Cصرف’ بسم اللہ ‘ پڑھنے کو
3افضل الدعاء ‘ حدیث میں کسے کہا گیا ہے’
- Aالحمد للہ کو
- Bبسم اللہ کو
- Cأعوذ باللہ کو
4انعام یافتہ لوگ کون ہیں
- Aجنہیں خوب شہرت ملی
- Bجنہیں دنیا میں مال اور عہدے ملتے رہے
- Cانبیاء ، اولیاء ، صالحین ، شہداء، صدیقین
5مغضوب علیہم‘ میں کس طرح کے لوگ شامل ہیں’
- Aجو لوگ علم و ہدایت ملنے کے باوجود جان بوجھ کر غلط کام کرتے اور غلط راستے پر چلتے رہے
- Bوہ قومیں جنہوں نے کفر کیا
- Cتورات اور زبور کا انکار کرنے والے
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 680
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test