¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Baqarah1-5

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 کہاں ہے original copy قرآن کریم کی
    1. Aآسمانِ دنیا پہ
    2. Bفرشتوں کے پاس
    3. Cلوحِ محفوظ میں
  2. 2 یہ کتاب یعنی قرآن مجید کیوں بھیجا گیا
    1. Aثواب اور تلاوت کے لئے
    2. Bکافروں کو ڈرانے کے لئے
    3. Cہدایت یعنی زندگی گذارنے کے مطلوب طریقے کی راہنمائی کے لئے
  3. 3 تقوٰی کیا ہے
    1. Aتقوٰی یہ ہے کہ اللہ کے عذاب سے ڈرتے ہوئے گناہوں سے بچے
    2. Bتقوٰی بےچارگی اور شرمندگی کا نام
    3. Cتقوٰی ذہنی خوف کی حالت کا نام
  4. 4تقوٰی کی پہلی علامت کیا ہے
    1. Aایمان بالغیب
    2. Bگناہوں سے بے حس ہوجانا
    3. Cروتے رہنا
  5. 5فلاح کس کامیابی کو کہتے ہیں
    1. Aصرف دعاؤں کے بھروسے پر کامیانی کی امید
    2. Bمحنت مشقت کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی
    3. Cاچانک ملنے والی کامیابی

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
685
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?