Test
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 1-2
Preguntas del test (5)
1
نبیؐ سے یوسفؑ کے بارے میں کیوں سوال کیا گیا- Aوقت گزاری کے لیے مزیدار کہانی
- Bآپؐ کی نبوت کی سچائی پرکھنے کے لئے
- Cآپؐ سے دوستی بڑھانے کے لیے
2الۤر‘ اور ’الۤم‘ کون سے حروف ہیں ’
- Aحروف مقطعات
- Bحروف اشارہ
- Cحروف تہجی
3تمام آسمانی کتابیں کس زبان میں اتریں
- Aعربی
- Bزمانے کی مشہور زبان میں
- Cپیغمبر اور قوم کی زبان میں
4عربی زبان کے محفوظ ہونے کی وجہ کیا ہے
- Aعربی قرآن جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا
- Bعربوں کی علمی کاوشیں
- Cعربوں کی کثیر تعداد
5دین کا اصل تقاضا کیا ہے
- Aہمارے رسم و رواج بدلنا
- Bہمارا حلیہ بدلنا
- Cہمارا دل بدلنا
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 501
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test