¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 54-62

Al Huda Canada 4 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (4)

  1. 1
    اس آیت کا کونسا حصّہ اس بات کا اشارہ کررہا ہے کہ دین اور دنیا دونوں کا علم ضروری ہے
    1. Aوَأَنَّ اللَّهَ لاَ يَهْدِى كَيْدَ الْخَـئِنِينَ
    2. Bإِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مِكِينٌ أَمِينٌ
    3. Cقَالَ اجْعَلْنِى عَلَى خَزَآئِنِ الاٌّرْضِ إِنِّى حَفِيظٌ عَلِيمٌ
  2. 2جو شخص کسی عہدے پر ہو یا اس پر کوئی ذمہ داری ہو، اس کے اندریہ تین خوبیاں وافر مقدار میں ہونی چاہیئے. ان میں سے کون سا جواب درست نہیں ہے
    1. Aامیر مالدار
    2. Bامین امانت
    3. Cحافظ حفاظت
  3. 3یوسف کو بار بار اپنی کس خوبی کا اجر مل رہا تھا
    1. Aعلیم
    2. Bصدیق
    3. Cمحسن
  4. 4وَلَمَّا جَهَّزَهُم بِجَهَازِهِمْ } ’جهز يجهز تجهيز‘ ان میں سے کونسا آپشن اس لفظ کےمعنی نہیں دیتا }
    1. Aبچے کو تیار کرنا
    2. Bدلہن کی تیاری
    3. Cمیت کو تیار کرنا

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
98
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?