¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 74-89

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 إِن يَسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ أَخٌ لَّهُ مِن قَبْلُ } یوسف کے بھائیوں کی ان باتوں سےان کی شخصیت کا کون سا پہلو سامنا آرہا ہے
    1. Aحسد
    2. Bاخلاص
    3. Cنفرت
  2. 22) { وَٱبۡيَضَّتۡ عَيۡنَاهُ مِنَ ٱلۡحُزۡنِ فَهُوَ كَظِيمٌ۬}
    كَظِيمٌ۬ کے کیا معنی ہیں
    1. Aشدّت والا غم
    2. Bاداسی
    3. Cمحبّت
  3. 3{ قَالَ إِنَّمَآ أَشۡكُواْ بَثِّى وَحُزۡنِىٓ إِلَى ٱللَّهِ }
    یعقوبؑ کی اس بات سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں
    1. Aاپنے غم صرف الله سے شئیر کرنے چاہیئں
    2. Bلوگوں کے سامنے اپنے غموں کا رونا رونا فائدہ مند ہوتا ہے
    3. Cلوگوں کے ساتھ بات شیئر کرنے سے کوئی آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
  4. 4کسی کو اس کی غلطی کا احساس کس طرح دلانا چاہیئے
    1. Aطعنہ دینا چاہیئے
    2. Bان کو غلطی کا احساس دلاکر شرمندہ کرنا چاہیئے
    3. Cبات کو چھپا کر صرف دوسرے کو یاد دلاناچاہیئے
  5. 5سورۃ یوسف سے ہمیں کامیابی کی ضمانت کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے
    1. Aتقویٰ اور سچائی
    2. Bتقویٰ اور صبر
    3. Cایمان اور صبر

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
112
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?