Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 2
Perguntas do quiz (5)
1 کونسا ذکر سمندر کے جھاگ کے برابر گناہوں کو مٹادیتا ہے؟
- Aلاحول ولا قوة الا بالله
- Bسبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم
- Cلااله الاالله والله اكبرالحمد لله وسبحان الله ولاحول ولا قوة الا بالله
2 قیامت کے دن کونسے پچھتاوے ہوں گے؟
- Aافسوس اس کوتاہی پر جو اللہ کی جناب میں کی اور مذاق اڑایا
- Bکاش دنیا میں ذیادہ مال کما لیا ہوتا
- Cکاش الله تعالی نے ہدایت بخشی ہوتی اورمتقیوں میں سے ہوتا
- Dکاش ایک اور موقع مل جاتا اورنیک لوگوں میں شامل ہوجاتا
- Eکاش دنیا میں اور انجوائے کرلیتا
3 لباس پہننے کے وقت کی دعا هے
- Aبسم الله توكلت على الله لاحول ولاقوة الا بالله
- Bالحمد لله الذى احيانا بعد ما اماتنا واليه النشور
- Cالحمدلله الذى كسانى هذا الثوب ورزقنيه من غيرحول منى ولا قوة
4 قیامت کے دن کس بنیاد پر گروہ بندی ہوگی؟
- Aذات پات کی بنیاد پر
- Bقومیت کی بنیاد پر
- C۔ جو جس کےنظرئیے کی پیروی /پوجا کرتا تھا اس کی بنیاد پر
5 حدیث کے مطابق جنت کے ہر دروازے سے کس کے پکارے جانے کی امید ہے؟
- Aحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
- Bحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
- Cحضرت علی رضی اللہ عنہ
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.095
- Histórico
- Criado em 10 nov 2015 · atualizado em 15 dez 2016
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz